Skip to main content

Posts

Showing posts with the label پٹھی ایڑیوں سے نجات کیسے حاصل ہو

پٹھی ایڑیوں سے نجات کیسے حاصل ہو

ایڑیاں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جن پر موسمی اثرات فوری طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ بظاہر سخت دکھائی دینے والا جسم کا یہ حصہ انسانی جسم کا مکمل وزن اپنے اوپر اٹھائے ہوتا ہے، ایسے میں اس کی جانب سے معمولی غفلت بھی نہ صرف ایڑیوں کے  لئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے بلکہ پھٹی اور سخت ایڑیاں شخصیت میں موجود لاپرواپن کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔ پاؤں اور ایڑیوں کی حفاظت کے لئے ضروری نہیں کہ آپ مہنگی کاسمیٹکس استعمال کریں یا پھر بیوٹی پارلز کے چکر میں خوار ہوتی پھریں۔ پٹھی ایڑیوں سے نجات کیسے حاصل ہو اس کے بجائے آپ تھوڑی سی احتیاطی تدابیر کو اپنا کر اپنے پاؤں کی خود بھی حفاظت کرسکتی ہیں تاہم اس کی واحد شرط مستقل مزاجی ہے، کیونکہ کسی بھی طریقے کو بااثر اور دیرپا بنانے کا واحد ذریعہ اس کا مستقل اپنانا ہوتا ہے۔ پاؤں کی حفاظت اور انہیں نرم و ملائم بنانے کے لئے آپ سب سے پہلے اپنے پاؤں کی حالت کا جائزہ لیں اگر آپ کے پاؤں کی حالت کا جائزہ لیں اگر آپ کے پاؤں میں معمولی دراڑیں رونما ہوئی ہیں تو ایسے میں ان کی حفاظت کے لئے آپ کو کسی مخصوصی اقدام کی ضرورت نہیں، اس کی بجائے آپ روزانہ معمول میں اپ...